بغیر ماسک کے ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ماسک پہن کر فرائض سر انجام نہ دینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔پاکستان میں کرونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ اب پنجاب پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کے اہلکار ماسک پہن کر فرائض سر انجام دیں گے۔چائنیز کے ساتھ فرائض سر انجام دینے والے اہلکار کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے اور ماسک پہن کر فرائض سر انجام نہ دینے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ ایس پی یو کے 10 ہزار اہلکار چائنیز کے ساتھ فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور 4 ہزار سے زائد چائنیز سی پیک سمیت دیگر منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkبغیر ماسک کے ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Comments ()
Add Comment