بزنس انڈیکس کے میدان میں پاکستان نے بڑا فاصلہ طے کر لیا

پاکستان نے 28 رینکس کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ورلڈ بینک ایز آف ڈوئنگ بزنس(WBEODB) انڈیکس رپورٹ میں 108 نمبر پر آ گیا ہے. یہ اس سال کسی بھی ملک کی طرف سے طے کیا گیا سب سے بڑا فاصلہ ہے ۔
ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اس کامیابی کی وجہ سے پاکستان کی بہتر منظر کشی ہوگی جو کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دے گی۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkبزنس اندیکس کے میدان میں پاکستان نے بڑا فاصلہ طے کر لیا