بدلتے موسم کے ساتھ آزادی مارچ کے شریک گھروں کو لوٹنے لگے.

موسم میں آئی تبدیلی کی وجہ سے جمعیت علمائے اسلام کی مارچ میں شامل لوگ واپس جانے لگے. دور دراز کے علاقوں سے آئے لوگ بالخصوص سندھ، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان سے آئے لوگ اب بھی مارچ کا حصہ بنے ہوئے ہیں. قریبی علاقوں جیسے جہلم اٹک اور چکوال سے آئے لوگ موسم میں تبدیلی کے باعث گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkبدلتے موسم کے ساتھ آزادی مارچ کے شریک گھروں کو لوٹنے لگے.
Comments ()
Add Comment