ایک شہر میں سیلاب کا خطرہ ھوا، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
حکومت نے عوام سے شہر خالی کرنے کا کہا مگر ایک بڑھیا جو خدا پر یقین رکھتی تھی اس نے شھر چھوڑنے سے انکار کیا۔
شھر میں آھستہ آھستہ پانی جمع ھونے لگا بڑھیا گھر کی چھت پر چڑھ گئی نہ کشتی میں بیٹھی اور نہ ہی ھیلیکاپٹر کے ذریعے گھر چھوڑا۔
آخر کار وہ ڈوب گئی۔ مرنے کے بعد خدا سے کہا میرے رب میرا آپ پر اعتماد تھا لیکن آپ نے بچایا نہیں۔
Breaking News Pakistan in Urdu
خدا نے کہا اے بڑھیا میں نے اعلان کروایا کشتی بھیجی ھیلیکاپٹر بھیجا لیکن تم نے کوئی ذریعہ نہ اپنایا اس لیے ڈوب گئی۔
ذرا سوچئے یہ جو لوگ چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں احتیاط کریں یہ سب رب کی طرف سے دی ھوئی مہلت ھے خدارا اپنے آپ کو اور اپنے ارد گرد موجود لوگوں کی جان بچائیں.
اور حکومتی احکامات اور اعلانات کو سنجیدہ لیں۔
تھوڑا نہیں پورا سوچئیے….

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkایک شہر میں سیلاب کا خطرہ ھوا، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment