ایک دشمن آیا اپنی طاقت

ایک دشمن آیا اپنی طاقت اور غرور کے نشے میں لیکن وہ یہ سو فیصد یقین سے ہمارے پڑوس میں داخل ہوا اور ٹارگٹ پاکستان تھا اور وقت نے اور جنگی حکمت عملی نے ثابت کیا کہ دشمن بھی آخر کار اپنی منزل پا گیا مطلب کہ شکست ہوگی
دلدل کے اندر دشمن مستقل پھنستا چلا جا رہا ہے
پھر دشمن نے ایک اور محاذ کھڑا کیا مطلب مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اور یہاں سے ایک گیم شروع ہوئی دشمن کے دماغ کے مطابق تو دشمن بہت چالاک اور ہوشیار خود کو سمجھتے ہیں لیکن یہ بھول گئے
اگر دشمن نے تیاری کی ہے تو پھر پاکستان نے بھی ان سے آگے کی تیاری کر رکھی ہوگی آئیے میں آپ کو کچھ اشاروں میں سمجھاتا ہو
جنگ تعداد اور اسلحے کے زور پر نہیں لڑی جاتی جنگے ایمانی قوت جذبے حکمت ہمت کے ساتھ لڑی جاتی ہیں
پاکستان بہت پہلے سے ہی جنگ لڑتا ہوا آرہا ہے اور جنگوں کے معاملے میں پاکستان کا تجربہ دنیا میں اور کوئی دوسرا ثانی نہیں!
دشمن جوش طاقت اسلحہ کے زور پر مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں لے آئے اور اسے دشمنوں نے خوب ہمت دی کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں آپ اس دشمن کا نام سمجھ گئے ہوں گے اور بھارت بھی دلیل ہو گیا کہ میرے پیچھے تو بہت بڑی بڑی طاقتیں موجود ہے اور مقبوضہ کشمیر کا گیم شروع ہو گیا
دشمن کی سو فیصد یہی ایک بڑی گیم تھی کہ کسی طرح پاکستان کھلی جنگ کی طرف آجائے اور دشمن نے کھلی جنگ کرنے کے لئے پاکستان کو تعیش اور غصہ دلانے کے لئے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ کرفیو ظلم زیادتیاں ایک پلاننگ کے تحت شروع کی
اور دشمن نے ایک وقت پلان کے مطابق کھلی جنگ کرنے کے حوالے سے اپنی تیاریاں مکمل کرلی تھی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگانے کے ٹھیک دس دن بعد پاکستان پر حملہ کر دینا تھا دشمن
اب میں اس سوال کا جواب دیتا ہوں کہ وہ حملہ کیوں نہ کر سکا
یہ باتیں عام زہن اور عام بندے کو سمجھ میں نہیں آتی
دشمن نے اپنے حساب سے جو تیاریاں کررکھی تھیں ان کے حساب سے تو وہ پاکستان کو تباہ و برباد کر دیتے اور وہ مضبوط تھے لیکن پاکستان نے اس دوران دشمن کو وہ چیزیں ظاہر کردی اور ملٹری کی زبان میں جنگی حکمت عملی کی زبان میں وہ حالات بتا دیئے کہ اگر کھلی جنگ کی طرف آئے تو کچھ بھی نہیں بچے گا اور دشمن اس سے پہلے ان چیزوں سے واقف نہیں تھا اور یہ چیزیں جنگ کے وقت یا غصے کے وقت ہی ظاہر کی جاتی ہے اس کے علاوہ نہیں
یہ تو کچھ بھی نہیں پاکستان نے ان کو اس سے بھی بہت زیادہ آگے چیزیں جو بنا رکھی ہیں ابھی تک ظاہر نہیں کی وہ تو الگ چیزیں ہیں وہ وقت آئے گا تو بتائیں گے
یا دشمن کا پلان فیل ہوگیا کھلی جنگ کا اور دشمن منہ دیکھتے رہ گیا
مطلب دلدل کے اندر پھنستے چلے جانا
اور دشمن اتنی باتیں کر چکا تھا کہ واپسی کے رستے بھی دشمن کے پاس ختم ہوچکے تھے اور دشمن اتنے یقین سے آیا تھا کہ دشمن سوفیصد اپنی تیاریاں مکمل کر کے جیت کی یقینی خوشیاں بھی منا رہا تھا
لیکن ظاہری جنگ کے تمام دشمن کے ارادے پلان فیل ہونے کے بعد دشمن پاگل ہو کی طرح ایک کیفیت میں چلا گیا
جنگی حکمت عملی کے اندر اپنے مدمقابل کو جنگ سے پہلے غصے میں لانا اور دماغ اتنا خراب کر دینا کہ اس کا دماغ کام ہی نہ کرے اور یہ غلط قدم اٹھائے یہ جنگ سے پہلے جنگ کا بہت بڑا ہتھیار کہلایا جاتا ہے ملٹری کی زبان میں
دشمن نے پوری دنیا کو اب بتا دیا ہے اور خود طاقتور ثابت کرنے کے لیے پوری دنیا کو اعلان بھی کر چکا ہے اور پوری دنیا دیکھ بھی رہی ہے کہ دشمن کی طاقت فوج حاصل ہوا اس وقت پاکستان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے
اب میں دوسرے سوال کی طرف آتا ہوں پہلا سوال تو ختم ہوگیا کھلی جنگ دشمن کا پلان اب دوسرا حل کیا بچتا ہے دشمن کے پاس
دوسرے سوال کا جواب
دشمن کا دماغ خراب ہونے کے بعد دشمن غلطی پر غلطی کر رہا ہے مقبوضہ کشمیر کے اتنے بڑے آج کے ڈھیر کو چھیڑنے کے بعد دشمن اپنے ہی ملک کے اندر مسلمانوں کو بے دخل کرنے والے معاملے کو اٹھا کر یہ اس نے اپنی تاریخی غلطی کردی ہے اور یہ غلطی اس طرح کی ہوگئی ہے کہ دشمن نے خود کو مارنے کے لیے اپنے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کردیئے ہیں
اب دشمن کے پاس آگے جنگ کرنے کا رستہ بھی نہیں کھلی جنگ کا اور دشمن کے پاس واپسی کا راستہ بھی نہیں اگر دشمن واپس جاتا ہے تو دشمن کھلی جنگ سے بھی زیادہ بربادی اور تباہی کا نقصان اٹھائے گا
پاکستان گوریلا وار جنگ لڑنے کا بہت زیادہ ماہر ہو چکا ہے پاکستان اس وقت خطرناک ترین ہمت جذبہ ایمانی قوت اور جنگی حکمت عملی کے اندر پاکستان کا کوئی دوسرا ثانی نہیں
مقبوضہ کشمیر پہاڑی جنگلات پر مشتمل ایک علاقہ ہے
دنیا کی خطرناک ترین خاموش گری لاہور جنگ کے حساب سے اسے آپ جنت کہہ سکتے ہیں
دس لاکھ بھارتی فوج اگر اس کے علاوہ اور بھی آجائے مطلب 20لاکھ اور اگر بیس لاکھ کا ڈبل کرلیں 40 لاکھ فوج بھی آجائے اور فوجی سازوسامان جدید اسلحہ ڈبل بھی آجائے تو تو بھی بہت بڑی تباہی بربادی مقدر بنتی ہے
اب مقبوضہ کشمیر کے جنگلات اور پہاڑوں میں شدید برفباری اور ناہموار راستے گوریلا وار دشمن اتنے خطرناک طریقے سے دلدل میں پھنس چکا ہے کہ دشمن ہر طرف سے مارا جارہا ہے دشمن کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے دشمن کی پوری فوج کا مورال گر چکا ہے جو اس وقت مقبوضہ کشمیر میں تعینات ہے اور دشمن پاگلوں کی طرح اس وقت اپنے دلدل میں پھنستا چلا جارہا ہے
دشمن مکمل طور پر میڈیا کے ذریعے اپنی عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے اور کوئی بھی ایسی خبر باہر نہیں نکال رہے جس سے ان کا مورال گرتا ہوں اور لوگ ان پر باتیں بنائیں اگر یہ ساری ناکامی اور بربادی کی خبریں ان کی عوام اور پوری دنیا نے جس دن سن لیں سمجھ نے اس دن بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے اور بھارت منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا
اب میں آخری بات اپنی قوم کے لیے کروں گا
اس وقت ختہ ایشیا بارود اور آگ کا ڈھیر بن چکا ہے
ظاہر بات ہے دشمن بھی اپنے ہاتھ پیر چلا رہا ہے
اس وقت پوری قوم ایک ہو کر جس طرح اتفاق کی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے یہی جیت کی اصل وجہ اور سبب ہے
پاک فوج اپنے دماغ سے اپنی جنگی حکمت عملی کے ساتھ اپنے رستے پر ٹھیک جا رہی ہے
جوباتیں میں آج کر رہا ہوں انشاءاللہ آنے والے وقتوں میں دشمن کی زبان سے آپ کو سننے میں ملیں گی اور وہ وقت شروع ہوئی ہو چکا ہے کہ دشمن کی چیخیں اس وقت مریخ پر ہی دشمن کے پورے ملک کے اندر ایک عجیب سی بے چینی اور باقی شروع ہوچکی ہیں وہاں مقبوضہ کشمیر میں موجود تعینات بھارتی فوجیوں نے بھی اپنے گھر والوں کو پیچھے باتیں بتانا شروع کر دی ہیں اور وہ باتیں اب پبلک ہونا شروع ہوگئی ہیں مطلب بہت گندے طریقے سے بھارتی دلیر فوجی مارے جا رہے
زیادہ سے زیادہ دو مہینے بھی اور نہیں لگنے اور دشمن کا کام تمام ہو جائے گا
حقیقت میں یہ وہ تاریخی جنگ کی طرف چل پڑے ہیں جس کے بارے میں ہمارے پیارے نبی نے آج سے چودہ سو سال پہلے فرمادیا تھا
پوری قوم کو ایک کام کرنا ہوگا اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیار رکھنا ہوگا ہر محاذ کے لیے چاہے اندرونی چاہے بیرونی دشمن ہو ہم سب کو ایک طاقت بن کر اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر یہ جنگ جیتنا ہوگی یہ بقا کی جنگ ہے ہم خود اپنے کانوں سے اپنی آنکھوں سے دشمن کے ارادے سن چکے ہیں دشمن کا بس نہیں چل رہا کہ وہ ہمیں ایٹم بم مار کر ختم کر دیں ہمارے بچوں کے ٹکڑے ٹکڑے کردے ہماری عورتوں کو اٹھا کر لے جائیں عزت لوٹی اور ہمارا سب کچھ برباد کر دیں دشمن ایک نہیں ہزاروں مرتبہ میڈیا ٹی وی چینلوں پر اور اور دیگر پیغامات کے ذریعے یہ پیغامات دیتے رہتے ہیں اور ان کے ارادے پلان پوری پاکستانی قوم نے اپنے کانوں سے اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھ لیا ہے دشمن کیا چاہتا ہے ہم نے دشمن کو نہیں چھوڑنا دشمن کے ساتھ نسلیں یاد رکھیں گی کس قوم سے واسطہ پڑا ہے اور اس وقت تاریخ کے خطرناک ترین انتہائی بھیانک جنگ شروع ہوچکی ہے اس جنگ میں جو لوگ شریک ہو رہے وہ اللہ پاک کے خاص لوگ ہیں
کیونکہ بھارت اکیلے سے جنگ نہیں ہو رہی بھارت کے ساتھ امریکہ اسرائیل اور دیگر نام نہاد اسلام دشمن ظالم ممالک
بھی شریک ہے اس جنگ میں
میں نے کچھ باتیں اشاروں میں سمجھ آئی ہے اور وقت آنے پر تفصیل کے ساتھ اشارے دیتا رہوں گا اور اشاروں کے ساتھ ساتھ آپ کو آنکھوں سے نظر بھی آنا شروع ہو چکا ہے جو کہا جا رہا تھا وہ اب دشمن کی زبان سے بھی چیخنا چلانا دشمن کی آوازوں سے بھی پتہ چل رہا کہ جو کچھ پاکستان کر رہا دشمن کی زبان سے بھی اس وقت ظاہر ہونا شروع ہو چکا ہے اور اس وقت مزید چیخے تیز ہوگی .
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد .

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkایک دشمن آیا اپنی طاقت
Comments ()
Add Comment