ایف آئی اے سائبر کرئم وینگ میں سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ

Breaking News Pakistan Today
ملزم محسب عمر گرفتار، موبائل فون سے غیراخلاقی ویڈیوز برآمد
گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر خود کو لڑکی ظاہر کرکے دوسری کام عمر لڑکیوں سے باتیں کرتا تھا
ملزم سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈی بنا کر لڑکیوں کی تصویریں منگوایا کرتا تھا بعد میں انہیں بلیک میل کیا کرتا تھا
ملزم کم عمر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے کے لئے تصاویر ان کے رشتے داروں کو بھیجنے کی دھمکی دیا کرتا تھا
گرفتار ملزم کے موبائل فون سے کی لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصویریں ملی ہیں
Breaking News Pakistan in Urdu
ملزم کے موبائل فون میں جعلی آئی ڈی سوشل میڈیا کی ایکٹیو تھی
ملزم کے خلاف سائبر قوانین سیکشن بائس کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
سیکشن 22 میں نہ ہی ضمانت ہوسکتی ہے نہ ہی صلح ہو سکتی ہے
کیس کی تفتیش ایف آئی اے انسپیکٹر سلیم رند کر رہے ہیں
ملزم کو پی ای سی ایچ ایس سے گرفتار کیا گیا
ڈائریکٹر
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل وقار چوہان

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkایف آئی اے سائبر کرئم وینگ میں سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ
Comments ()
Add Comment