ایس یو وی سے پیدل چلنے والوں کی ہلاکتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے

اسپورٹ یوٹیلیٹی گاڑیاں یا ایس یو وی ، جن کا اگلا حصہ باقی گاڑیوں کے برعکس ٹھورا بڑا ہوتا ہے ، ان گاڑیوں کی فروخت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے لیکن دوسری گاڑیوں کے برعکس ایس یو وی سے حادثات پیش آنے کے ذیادہ امکانات ہیں ۔گذشتہ ایک دہائی کے دوران امریکہ میں ایس یو وی کی فروخت میں اضافے کے ساتھ ساتھ پیدل چلنے والوں کی ہلاکتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
ایس یو وی سے پیدل چلنے والوں کی ہلاکتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkایس یو وی سے پیدل چلنے والوں کی ہلاکتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے
Comments ()
Add Comment