Breaking News Pakistan Today
تفصیلات کے مطابق قرنطینہ تبلیغی مرکز لیہ میں کرونا وائرس خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 200 تبلیغی جماعت کے ارکان کو رکھا گیا۔مسمی عبدالرحمان وہاں سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا ۔
Breaking News Pakistan in Urdu
ایس ایچ او سٹی کے روکنے پر عبدالرحمان نے چھری سے وار کرکے انسپکٹر ملک اشرف کو زخمی کردیا،
زندہ قوم اپنے محافظوں کو دن رات ڈیوٹی کرنے کا صلہ.