ایران نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرلی، مریضوں پر تجربہ کامیاب، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
فارس خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر مسعود سلیمانی کا کہنا تھا کہ اس دوا کو ابتدائی اسٹیج پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونیوالے کئی مریضوں کو دیا گیا، جس سے وہ ٹھیک ہوگئے اور ڈاکٹروں نے اس دوا کے رضایت بخش ہونے کی تصدیق کی ہے، مذکورہ دوا 3 مرحلوں میں 3 سے 6 دن میں کورونا میں مبتلا ہونیوالے افراد کو صحت یاب کرسکتی ہے۔
Breaking News Pakistan in Urdu
ایران کے دانشور اور تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر مسعود سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران نے کورونا وائرس کی دوائی تیار کرلی ہے اور اس کا ٹیسٹ کامیاب رہا ہے، اس دوا کو ابتدائی اسٹیج پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے کئی مریضوں کو دیا گیا، جس سے وہ ٹھیک ہوگئے اور ڈاکٹروں نے اس دوا کے رضایت بخش ہونے کی تصدیق کی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر مسعود سلیمانی کا کہنا تھا کہ مذکورہ دوا 3 مرحلوں میں 3 سے 6 دن میں کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کو صحت یاب کرسکتی ہے۔

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkایران نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرلی، مریضوں پر تجربہ کامیاب، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment