ایران سے آئے زائرین کو پشاور منتقل کرنے کی کوشش ناکام

Breaking News Pakistan Today
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو بسوں کی چھتوں پر سامان کے روپ میں چھپایا گیا تھا، یہ تمام افراد زائرین ہیں اور انہیں بس ڈرائیوروں نے پانچ پانچ ہزار روپے فی کس رشوت لینے کے بعد چھت کے اوپر چھپایا تھا،حکام کے مطابق سوار افراد کے پاوں میں جوتے نہیں تھے۔
Breaking News Pakistan in Urdu
کارروائی میں دونوں بسوں کے ڈرائیوروں کو گرفتار کرتے ہوئے تمام افراد کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے اور واقعے سے متعلق مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkایران سے آئے زائرین کو پشاور منتقل کرنے کی کوشش ناکام
Comments ()
Add Comment