اگر آپ کا اچانک پیشاب بند ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے

یہ طبی مضمون ایک معروف ایلوپیتھی ڈاکٹر کا تجربہ ہے.
وہ 70 برس کے پیٹے میں اور ایک ای، این، ٹی امراض کان، ناک، گلے کا اسپیشلسٹ ہے.
یہ ان کا ایک حیرت انگیز تجربہ تھا جسے انہوں نے شیئر کیا۔

ایک صبح وہ بیدار ہونے تو انہیں ایک مسئلہ درپیش تھا.
وہ پیشاب کرنا چاہتے تھے لیکن کسی وجہ سے وہ ایسا کرنے سے قاصر تھے.
فوری طور پر انہوں نے ایک معروف یورولوجسٹ کو فون کیا اور اپنی صورت حال بتائی.
یورولوجسٹ نے جواب دیا
میں آپ سے کافی
عمر رسیدہ ڈاکٹر نے اپنے دوست کو بہت مشکل سے صورتحال کی وضاحت کی.
دوست نے جواب دیا
اوہ، آپ کا مثانہ بھرا ہوا ہے اور آپ پیشاب کرنے سے قاصر ہیں.
فکر نہ کریں، جیسا میں کہتا ہوں ویسا کریں۔ آپ اس پر قابو پا لیں گے
اس نے ہدایت دی:
“کھڑے ہو جاؤ اور زور زور سے اچھلو۔ اپنے دونوں ہاتھ اوپر اٹھا کر رکھو جیسے آپ درخت سے آم توڑ رہے ہو.
یہ عمل 15 سے 20 مرتبہ کرو.
کیا؟
ابھی 5 سے 6 چھلانگیں ہی لگائی تھیں کہ پیشاب نکلنا شروع ہوگیا اور ان کو آرام آنے لگا۔
دوسری صورت میں اسے اسپتال داخل ہونا پڑتا۔ مثانہ میں کیتھیٹر (مثانہ سے پیشاب نکالنے کی نلکی) ڈلوانا پڑتی، انجکشن، اینٹی بائیوٹیکس وغیرہ نجانے کیا کیا کرنا ہوتا. لاکھوں ڈالر کے اخراجات برداشت کرنے کے علاوه خود اسے تکلیف اور قریبی اعزا کو ذہنی دباو اس کے علاوہ ہوتا۔
براہ مہربانی اسے بزرگ شہریوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ان سب کو جنھیں ناقابل برداشت تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، یہ اس کا بہت آسان علاج ہے.
خداوند قدوس آپکو آخری دم تک اپنی ذات کے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے..
آمین یارب العالمین..

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkاگر آپ کا اچانک پیشاب بند ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے
Comments ()
Add Comment