اکیس سالہ ماہ رخ کرونا وائرس کے خدشہ کے باعث علامہ اقبال ہسپتال منتقل

سیالکوٹ. گجرات کی رہائشی ماہ رخ نامی لڑکی 02 فروری کو چائینہ سے واپس آئی تھی
سیالکوٹ. گجرات کے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مریضہ کے طبی معائنہ کے بعد کرونا وائرس کی تشخیص کا مشورہ دے دیا
سیالکوٹ. مزید طبی امداد کے لیے مر یضہ کو سیالکوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
سیالکوٹ چائنہ میں ایم بی بی ایس کے تیسرے سال کی طالبہ ہوں ایم ایس ڈاکٹر منیر
سیالکوٹ. ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ماہ رخ کی منتقلی کو دبانے کی کوشش
سیالکوٹ. ماہ رخ کو کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر گجرات سے ریسکیو ایمبولینس GTA 6 میں گجرات سے سیالکوٹ منتقل کیا گیا
سیالکوٹ 21 سالہ ماہ رخ کالج سے بذریعہ ٹرین دوسرے صوبے میں گئ تھی
سیالکوٹ چائنہ سے بذریعہ ہوائ جہاز پہلے سری لنکا گئ ماہ رخ کا ڈاکٹروں کو بیان
سیالکوٹ ابھی کرونا کی تصدیق نہیں کی جا سکتی ڈاکٹر جاوید منیر ایم ایس
سیالکوٹ مریضہ کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں رپورٹ آنے پر حتمی فیصلہ کریں گے ایم ایس

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkاکیس سالہ ماہ رخ کرونا وائرس کے خدشہ کے باعث علامہ اقبال ہسپتال منتقل
Comments ()
Add Comment