اپنے وزن سے 300 گنا زیادہ طاقت کے ساتھ حملہ کرنے والی چیونٹی.

ٹریپ جو نامی چیونٹی اپنے وزن سے 300 گنا زیادہ طاقت کے ساتھ حملہ کر سکتی ہے. یہ اپنے جبڑے کو 62~ میل فی گھنٹے کی رفتار سے بند اور کھول سکتی ہے. اسی تیزی کے ساتھ زمین پر کاٹنے کی مدد سے یہ چیونٹی خود کو ہوا میں اڑا کر خود پر آئے خطرے کو ٹال سکتی ہے۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkاپنے وزن سے 300 گنا زیادہ طاقت کے ساتھ حملہ کرنے والی چیونٹی.
Comments ()
Add Comment