اپنی ہی بیٹی کی طرح ملبوس ہو کر جیل سے فرار ہونے کی کوشش

ایک منشیات کا اسمگلر ، جس کا نام “شورٹی” ہے ، کو اپنی نوعمر بیٹی کی طرح ملبوس ہو کر ریو ڈی جنیرو جیل سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا لیا گیا ، اس کی بیٹی کو اس دن شورٹی سے ملنے کی اجازت ملی ہوئی تھی. اسی لیے اس نے موقع سے فائدہ اٹھا کر فرار ہونے کا سوچا تھا ۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkاپنی ہی بیٹی کی طرح ملبوس ہو کر جیل سے فرار ہونے کی کوشش
Comments ()
Add Comment