انٹراورمیٹرک کاسلیبس تبدیل

میٹرک اور انٹر کا سلیبس مکمل طور پر تبدیل۔
سال 2020 مئی تک نہم اور سال اول کی تمام بکس مارکیٹ میں آ جائیں گی۔
کلاس دہم اور سال دوم کی بکس 2021 میں تبدیل کر دی جائیں گی۔
● نیشنل کریکولم کے مطابق بکس 3 مختلف پبلشرز شائع کریں گے۔ جن کے ٹاپکس تو ایک جیسے ہوں گے لیکن مواد کو سمجھانے کے لیئے انداز اور اسلوب مختلف ہو سکتا ھے۔ یعنی طالب علم جہاں سے مرضی وہ ٹاپک تیار کرے۔ بس اسے کونسپٹ صیحح سمجھنا ہو گا۔
● نا تجربہ کار اور موسمی اساتذہ کا ناطقہ بند کر دیا گیا ھے۔ انتہائی پروفیشنل اساتذہ اور سبجیکٹ سپیشلسٹ ہی صحیح تیاری کروا پائیں گے۔
● رٹا سسٹم کے کامل خاتمے کا آغاز ہوا چاہتا ھے۔
● تمام سلیبس ایکٹویٹی بیسڈ ہو گا۔
● 50% فنکشنل انگلش کو تمام کلاسسز میں نافذ کیا جائے گا اور سپوکن انگلش کا پریکٹیکل لیا جائے گا۔۔
● ٹریڈیشنل پروگرامز
FSc ,ICS ,FA,Icom
کے علاوہ ایک نیا گروپ ٹیکنیکل ایجوکیشن کو کلاس 2 سے نافذ کیا جائے گا۔ اور بارہویں کلاس تک اختیار کیا جا سکے گا۔۔
● پیپر پیٹرن بھی ممکنہ طور پر مکمل تبدیل کیا جائے گا۔
●یہ تمام تبدیلیاں او-لیول کی طرز پر سسٹم پیدا کرنے کی طرف پہلا قدم ہے۔
●تمام پروفیشنل اساتذہ سے درخواست ہے کہ وہ اس تبدیلی کو سمجھیں اور اسے کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
انفارمیشن سورس
پروفیسر محمود احمد چوہدری
ممبر نیشنل کریکولم کمیٹی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkانٹراورمیٹرک کاسلیبس تبدیل
Comments ()
Add Comment