امریکی سفارتخانے کی گاڑی نے اسلام آباد کے فیصل چوک پر آج پھر خون کی ہولی کھیلی

سلام آباد : امریکی سفارتخانے کی گاڑی نے سرخ اشارہ توڑ کر سامنے سے آنے والی فیملی کار کو ٹکر مار دی۔ ٹکر کے نتیجے کار میں سوار ایک خاتون اور مرد موقعہ پر ہی جان بحق ہو گئی۔ جبکہ دیگر شدید زخمی ہیں۔ فوری طور پر زخمیوں اور جانبحق افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

المیہ یہ ہے کہ سفارتخانوں کی گاڑی اسلام آباد کی سڑکوں پر ٹریفک قوانین کی دھجیاں بکھرتی پھرتی ہیں لیکن کوئی انہیں لگام ڈالنے والا نہیں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkامریکی سفارتخانے کی گاڑی نے اسلام آباد کے فیصل چوک پر آج پھر خون کی ہولی کھیلی
Comments ()
Add Comment