کابل ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا غزنی میں امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ امریکی ایئرفورس کے طیارے میں سی آئی اے کے سینئر اہلکار مارے گئے۔ امریکی اہلکاروں کی لاشیں جائے وقوع پر موجود ہیں. امریکہ نے بھی افغانستان کےصوبے غزنی میں فوجی طیارہ گرنے کی تصدیق کردی ہے. امریکی فضائیہ کمانڈو طیارے میں کم ازکم 10 افراد سوار تھے.