افغان طا!لبا!ن اور امریکا کے مابین 29 فروری کو دوحا

افغان طا!لبا!ن اور امریکا کے مابین 29 فروری کو دوحا میں ہونے والے معاہدہ کی تقریب میں پاکستان, ترکی , سعودی عرب, ایران, متحدہ عرب امارات, جاپان , جرمنی, انڈونیشیا, چین, ملیشیا, انگلینڈ, فرانس , کنیڈا, آسٹریلیا , ازبکستان, ترکمانستان, تاجکستان, روس اور قازقستان کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے.

اسی طرح او آئی سی, اسلامی کانفرس, نیٹو, شنگھائی تعاون تنظیم, اقوام متحدہ, جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم سارک, یورپی یونین, ورلڈ بینک کے تنظیموں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے.

حماس.. کے سربراہ خالد مشعل.. اسلامی جماعتوں کے سربراہان اور بڑے علماء کرام کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

اسی طرح یورپ , پاکستان اور ایران میں موجود افغان مہاجرین کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

آسٹریلوی پروفیسر ٹموٹی ویکس امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کے لیے قطر پہنچ گئے ہے , جہاں ان کا استقبال ٹموٹی ویکس کے بدلے امریکی قید سے رہائی پانے والے انس..حقانی….نے کیا.

واضح رہے کہ ٹموٹی ویکس کو طالبان…نے چند ماہ قبل قیدیوں کے تبادلے میں رہا کیا تھا , جس کے بعد ٹموٹی ویکس کی زندگی بدلی , اور انہوں نے امریکا اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کے تقریب میں شرکت کی درخواست کی تھی۔
طالبان.. مجا!ھد!ین..نے ان کی درخواست قبول کرتے ہوئے انہیں دعوت دے دی۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkافغان طا!لبا!ن اور امریکا کے مابین 29 فروری کو دوحا
Comments ()
Add Comment