افغانستان کی جنگ کسی منطقی انجام کی طرف جا رہی ھے

افغانستان میں ایک طرف اامریکہ بہادر کی تشریف لال ھو رہی ھے۔ جبکہ دوسری طرف بڑی خاموشی سے پاکستان کے بدترین دشمن فتنہ خواارج ٹی ٹی پی کے دھشتگردوں کو چن چن کر جھنم واصل کیا جا رہا ھے۔۔۔

اور یہ سب کون کر رہا ھے؟ الله کے سپاہی افغان طاالبان، افغان طاالبان کس کی بقا و سلامتی کی جنگ لڑ رہے ھیں؟ امت مسلمہ کی بقا و سلامتی کی جنگ، پاکستان کی بقا و سلامتی کی جنگ، اور افغانستان کی بقا و سلامتی کی جنگ لڑ رہے ھیں۔۔۔

ایسے حالات میں جب دشمن کو بھگو بھگو کر جوتے مارے جا رہے ھیں۔ تب اچانک احسان الله احسان کا فرار ھونا کوئی پریشان ھونے یا اچنبھے کی بات نہیں ھے۔ بلکہ صبر رکھیے ان شاءالله ہی حادثہ نما واقعہ بھی مملکت خداداد پاکستان کے مفاد میں ہی ھو گا۔ وہ کہتے ھیں ناں کہ جو ھوتا ھے اچھے کیلیے ھوتا ھے۔ بس یہی سمجھ لیجیے۔۔۔

پاکستان میں قتل عام کا بازار گرم کرنے کے بعدافغانستان میں بھاگ جانے والی ٹی ٹی پی پر نامعلوم مجاھدوں کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔ دو دن پہلے ننگرہار کی ڈسٹرکٹ لال پور میں واقع افغان فوج کے اڈے کے اندر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹی ٹی پی کے کم ازکم 12 سے 15 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔۔۔

دوسری طرف کل کی خبر ھے کہ ایران کے علاقے سیستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں بھارتی حمایت یافتہ بی آر اے کا علاقائی کمانڈر افضل الیاس بھی مارا گیا ہے۔ دو روز پہلے بھی ٹی ٹی پی کے دو اہم ترین کمانڈر کابل کے معروف ہوٹل کے قریب مردہ حالت میں پائے گئے تھے جس کی تصدیق خود ٹی ٹی پی نے کی تھی۔۔۔

ابھی کل کی خبر ھے کہ افغانستان میں افغانی فوج کی وردی میں ملبوس ایک بندے نے اچانک آ کر امریکی و افغانی مشترکہ ملٹری گروپ پر فائر کھول دیا جس سے امریکی و افغانی فوجی آپس میں ایک دوسرے پر حملہ آور ھو گئے۔۔۔

اس حملے کے نتیجے میں شروع ھونے والی آپسی جھڑپ میں چند افغان سپاہیوں اور آٹھ امریکی فوجیوں کے مرنے کی اطلاعات ھیں۔ جبکہ دس امریکی فوجی شدید زخمی ھیں جو کہ یقیناً جانبر نہیں ھو سکیں گے۔۔۔

اچانک بدلتے سیناریو کے پیش تر ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات ھوئی تھی۔ ان شاءالله امت مسلمہ اور ارض پاک کے دشمنوں کے لیے اب سرزمین افغانستان بھی تنگ ھوتی جا رہی ھے۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkافغانستان کی جنگ کسی منطقی انجام کی طرف جا رہی ھے
Comments ()
Add Comment