اس وقت پاکستان میں تقریباً1020 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 940 کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔

Breaking News Pakistan Today
ٹوٹل 6 مریض صحت یاب ہوئےتھے جبکہ کل ایک ہی دن میں 12 مریض صحت مند ہوکر گھروں کو واپس چلے گئےہیں۔‏کل ایران سےآئےہوئے 670 لوگوں میں کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے
لاک ڈاؤن کےبعد پچھلے تین دن میں نئےمریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آ چکی ہے
روزانہ 100 کے قریب مریض بڑھ رہے تھےجبکہ کل صرف 43 نئے مریض آئے
Breaking News Pakistan in Urdu
دنیا کیطرف دیکھیں تو 1000 یا زائد مریضوں والےممالک میں سےپاکستان سب سےمحفوظ ملک ہے‏دنیا کی نسبت سب سےکم ہلاکتیں ہیں سیریس حالت والے مریض سب سے کم ہیں سب سےکم مقامی مریض ہیں
پاکستان میں کورونا آئے تقریباً ایک ماہ ہوگیاہے اور ایک ماہ گزرنےکے باوجود سب سے کم مریض پاکستان میں ہیں۔
پاکستان کے ہمسائے ایران چین جیسے دو خطرناک ملک ہونے کے باوجود سب سے کم متاثر ملک ہے‏پولینڈ،انڈیا،مصر،فلپائن،یونان میں
News Alert Pakistan
مریض پاکستان سےکم
مگر ہلاکتیں ہم سےبہت زیادہ ہیں

لوگوں کوحوصلہ دیں، انکی ہمت بڑھائیں کہ مریض بڑھنےکیوجہ سے پریشان نا ہوں
ہم نےصرف 15 دن گھر میں بند ہوکر، احتیاط کرکےکورونا کو مزید پھیلنے سےروکنا ہےاور ہم انشاءاللہ کورونا کے خلاف جنگ جیت جائیں گے ۔ ہمیں بس ایک قوم بننے کی ضرورت ہے۔

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkاس وقت پاکستان میں تقریباً1020 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 940 کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔
Comments ()
Add Comment