Breaking News Pakistan Today
ملک میں تمام بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک
بینکوں کےکام کرنےکی اوقات کارمیں تبدیلی کی گئی ہے، اسٹیٹ بینک
تمام بینک برانچزصبح 10 بجے کام کاآغاز کریں، اسٹیٹ بینک
تمام بینک برانچزشام ساڑھے 4 بجےبینک بندکردیں، اسٹیٹ بینک
تمام بینکوں میں صرف ضروری اسٹاف کےساتھ کام کریں، اسٹیٹ بینک
Breaking News Pakistan in Urdu
بینک میں کوروناکی نشاندہی پراس برانج کوفوری بندکردیں،اسٹیٹ بینک
برانج بندکرنےپراسٹیٹ بینک کومطلع کریں، اسٹیٹ بینک
اےٹی ایم کےذریعےصارفین کوکیش سہولت میں کوئی رکاوٹ نہ آئے، اسٹیٹ بینک
صارفین کوآن لائن سہولت میں کوئی تعطل نہ ہو،اسٹیٹ بینک
تمام بینک ملازمین شاختی کارڈاوربینک کاکارڈ ساتھ رکھیں،