آصف زرداری نام رکھا جاۓ

چنیوٹ کے 8 سالہ بچے نے سکول پڑھنے کیلئے والدین کے سامنے انوکھی شرط رکھ دی
جب تک میرا نام تبدیل کر کے آصف زرداری نہیں رکھا جاتا مین سکول نہیں جائونگا 8 سالہ آصف شہزاد والدین کے سامنے ڈٹ گیا
والدین بچے کے سامنے بے بس ہو کر نام تبدیل کرانے کیلئے نادرا آفس بھوانہ پہنچ گئے
چنیوٹ کے نواحی گاوں ٹبی للیرہ کے رہائشی شمیر کے 8 سالہ بچے نے آصف زرداری سے ملاقات کی خواہش کا اظہار بھی کردیا
آصف زرداری سے والہانہ محبت پر بچے کو ویلکم کرتے ہیں

آصف زرداری نام رکھا جاۓ

#breakingnews#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointbreaking newsdaily newsduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsurdu pointurdupost.com.pkآصف زرداری نام رکھا جاۓ
Comments ()
Add Comment