آسٹریلیاکےشہرکوئنسلینڈ کے قصبےانگھم میں چمگادڑوں کاطوفان

جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کو دیکھ کر رہائشی پریشان ہوکئے. انگھم کے رہائشیوں کا کہنا تھا کہ چمگاڈروں کی تعداد اس قصبے میں رہنے والے لوگوں سے بھی زیادہ ہے جب کہ انہوں نے نسل سے مطالبہ کیا کہ وہ ان چمگاڈروں کو بھگانے کے لیے اقدامات کریں.
رہائشیوں نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں چمگاڈروں کی وجہ سے یہاں افراتفری کا عالم ہے. ان چمگادڑوں کی بدبو، شور اور گندگی سے بھی بے حد پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkآسٹریلیاکےشہرکوئنسلینڈ کے قصبےانگھم میں چمگادڑوں کاطوفان
Comments ()
Add Comment