آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ختم ہوتے امریکی مفادات

ورلڈ اکنامکس کانفرس میں بہت ہی اہم باتیں ہوئی اور ایک سوچ ایک ارادہ ایک وعدہ بہت صاف شکل میں نظر آنے لگا.
اس کانفرنس میں کچھ دو کچھ لو کی امریکہ پالیسی کو ہماری عسکری اور عمران خان حکومت نے بچھاڑ کے رکھ دیا اور اس موڑ پر اس درجے پر بات کی کہ پہلی دفعہ پاکستان اور دنیا کے ہر شخص نے دیکھا کے کیا ہوگا۔ ورنہ ہر بار یہ ہوتا تھاکے امریکہ کیا کرے گا.
اس کانفرس میں جو باتیں ہوئی ان میں سے دو پر میں بات کروں گا اور آخر میں وہ وعدہ پاکستانیوں کو یاد کرواں گا.
پہلی بات امریکہ کی سفیر جو اس وقت پاکستان میں ہے اس نے کہا کے پاکستان کے اندر جو این جی اوز کو بین کیا گیا ہے ہم ان کے زریعے سرمایا کاری کرنا چاہتے ہیں تاکہ فلاحی کاموں کو پاکستان میں فروغ ملے اور غربت میں کمی آئے پاکستان ان کو کام کرنے کی اجازت دے
جواب میں پاکستان کے وزیر داخلہ اعجاز نے یہ بات پر صاف انکار کردیا اور جتنی بھی این جی اوز پاکستان میں کام کر رہی تھی جو غیر رجسٹرڈ تھی ان کو بند ہی رکھا جائے گا کا جواب دیا.
یاد رہے یہی این جی اوز نے اسلام آباد میں فلیٹ لے رکھے تھے اور ان کو جو زمین الاٹ ہوئئ تھی وہ زرداری دور میں ہوئی یہ این جی اوز فلاحی کام کی آڑ میں جاسوسی اور ریاست مخالف پروپیگنڈا کرتی تھی جبران ناصر اسماعیل گلالئی ماروی سرمد ثنابُچہ ان سب کا وجود اسی این جی اوز سے نکلا تھا اور پاکستان میں جتنی جھوٹی تحریکیں چلی ان سب کے پیچھے یہی این جی اوز تھی
جو میڈیا کو فنڈنگ اور صحافی دلال خرید کر اپنے ایجنڈے کو ریاست کے اندر لانچ کرتے ان دلالوں میں میر حامد گورایا اور سلیم صافی سرفہرست ہے اور یہی این جی اوز کے ذریعے ہی پی ٹی ایم لانچ کی گئی اور پنجاب یونیورسٹی اور پاکستان کے بڑے تعلیمی اداروں تک ان کو جوڑنے میں مددگار رہی
لال انقلاب بھی پی ٹی ایم سے جوڑی گئی یہ کام بھی تعلیمی اداروں میں کام کرتی این جی اوز ہی کا ہے عمران حکومت کے آنے کے بعد فوج اور حکومت ایک پیج پر آگئے اور انہیں این جی اوز کو بین کیا گیا اور جن جن کو زمین الاٹ ہوئئ تھی سب کا بوریا بستر گول کردیا گیا اور ان کو جو بیرونی فنڈنگ آتی تھی جو کے حکمرانوں کے اکاؤنٹس سے اور ہنڈی اور جعلی اکاؤنٹس ان سب پر فوج نے کام کیا اور اب یہ این جی اوز جن کی اعداد لگ بھگ 2000 کے قریب تھی اب صرف 620 باقی بچی ہیں آپ نے عمران خان کی یہ بات سنی ہی ہوگی کے منی لانڈرنگ اور ہنڈی سے پیسے کا آنا جانا بند کیا جائے گا۔۔
ان کی مالی امداد بند ہونے سے صحافت کی موج مستی بھی کم ہوگئی ہے اور اب ان کو اشتہارات بھی حکومت نہیں دے رہی جس کا نتیجہ جیو گروپ کے بہت سے ورکرز کی تنخواہیں 4۔۔۔۔4 ماہ سے بند ہیں
کسی نے کہا تھا کے ہم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور دہشتگردی اور اس کی سہولت کاری کو ختم کریں گے اور دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کریں گے یہ وعدہ باجوہ ڈکٹرائن نے کیا تھا

خیر دوسری بات کی طرف چلتے ہیں
عمران خان نے کہا کے کرپشن کی وجہ سے فوج اور حکومت کے ماضی میں اختلافات رہے یہی چیز ہے جو پاکستانی نہیں سمجھ پارہے پچھلی حکومت نے کروڑوں ڈالر قرض لیا اور لاکھوں لگا کر لاکھوں کھالیے اور خوشحالی کا جھوٹا گلستان دیکھایا اور پھر تھوڑا تھوڑا کرکے وہی عوام وہ قرض اتارتی رہی.
آئی ایم ایف کے ساتھ بہت سے شرائط پر قرض لیے اور ورلڈ بنک سے اور پھر جب ادارے گروی رکھے گئے موٹر وے سٹیل مِل اور پی آئی اے تو ملک جس طرف جارہا تھا کیا پھر فوج چپ کرکے بیٹھ جاتی؟
اگر فوج اختلافات نا کرتی مداخلت نا کرتی تو کیا یہ ممکن نہیں تھا کے آئی ایم ایف اپنی شرائط پر ایمٹی پروگرام کو رول بیک کرنے کا کہتا یا اقتصادی پابندیاں لگادیتا یا ایسے اور اداروں کو گروی کرنے کا کہتا جس کا اثر براہ راست فوج اور دفاع پر جاتا؟
اور یہ سب مالیاتی ادارے یا یہودیوں کے انڈر ہیں یا امریکہ کے تو امریکہ اپنے مفادات کو دیکھتے ہوئے کیا کیا نا کرواتا یہ مداخلت یہ تھی کے پی آئی اے اپنے پیرو پر کھڑی کی پاکستان سے باجواہ ڈاکٹرائن ہر وہ راستہ بند کر رہی ہے جس سے امریکہ کو پاکستان سے اپنے مفادات کا فائدہ ہو اور اندرونی صفائی کے ساتھ ہی دوٹوک انداز میں بول دیا کے پاکستان اب انہیں ملکوں کے ساتھ ہوگا جو امن کی بات کریں گے اور ہم اب کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گے یعنی اب پاکستان نے اپنا راستہ چن لیا ہے جو خود مختاری اور برابری کا ہے آج امریکہ کا اثرورسوخ کے تمام راستے باجوہ ڈاکٹرائن بند کررہی ہے بس ایک در کھلا رکھا ہے جس پر دستک دے کر امریکہ افغانستان سے جانے کے صدا لگاسکتا اور امید ہے پھر امریکہ کی مدد کیا جائے ہر وہ الفاظ پلٹ کر امریکہ کے منہ پر مارے جائیں گے.
اگر ہماری مدد نا کی تو پتھر کے زمانے میں دکھیل دیں گے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkآرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ختم ہوتے امریکی مفادات
Comments ()
Add Comment