آئی ایس آئی کے سربراہ سے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں کیا ہوا؟

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خیال رہے کہ وزیراعظم اور پاک فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کے درمیان گزشتہ سال نومبر میں ملاقات ہوئی تھی جس میں قومی سلامتی کے امور سمیت دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا تھا۔
اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم عمران خان سے جون 2019ء میں ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ملاقات کی تھی۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkآئی ایس آئیآئی ایس آئی کے سربراہ سے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں کیا ہوا؟وزیراعظم عمران خان
Comments ()
Add Comment